پہیلیاں

نہ لکھے نہ لکھنے دے

نہ لکھے نہ لکھنے دے لکھے ہوئے کو صاف کرے چیز تو ہے یہ چھوٹی سی کام کرے یہ بڑے بڑے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

فرق نہیں پڑتا

اس براعظم کا نام بتائیں اگر اس کے نام کو الٹا بھی پڑھا جائے تو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

استعمال کرنے سے پہلے ہی توڑ دیا جاتا ہے

بتائیے وہ کون سی چیز ہے جسے استعمال کرنے سے پہلے ہی توڑ دیا جاتا ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جانور کا نام

حروف کی ترتیب کو درست کرکے جانور کا نام بنائیں گ،و،ر،ک،ن،ی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ابا ابا بازار جاؤ

ابا ابا بازار جاؤ ایک شیشی میں دو رنگ لاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہری پٹاری کانٹوں بھری

ہری پٹاری کانٹوں بھری کھول کے دیکھو تو لال پری

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ایک سمندر میں تیس جزیرے

ایک سمندر میں تیس جزیرے بکھرے ان میں موتی ہیرے جو بھی ان کی سیر کو جائے مفت میں ہیرے موتی پائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہر گھڑی بڑھائے آگے قدم

ہر گھڑی بڑھائے آگے قدم روکنے کا نہیں کسی میں دم

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

کٹورے پہ کٹورا

کٹورے پہ کٹورا بیٹا باپ سے گورا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جس نے بھی وہ ساز بجایا

جس نے بھی وہ ساز بجایا خود نہ سنا دوسروں کو سنایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz