پہیلیاں

پتلی سی رانی بانس کی باہیں

پتلی سی رانی بانس کی باہیں کھائے نہ پئے ناچے ہوا میں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

منہ ان کا کرتے ہیں کالا

منہ ان کا کرتے ہیں کالا سینے پہ رکھتے ہیں بھالا علم کے جتنے ہیں شیدائی سب نے ان پر آفت ڈھائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

صدیوں کا ہے یہ گلزار

صدیوں کا ہے یہ گلزار پھول ہیں جس کے سدا بہار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

اونٹ کی بیٹھک ہرن کی چال

اونٹ کی بیٹھک ہرن کی چال عجب ہے وہ نہ دم ہے نہ بال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

کاغذ میں اک دھاگہ

کاغذ میں اک دھاگہ چھوڑ کے اعظم بھاگا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

ہاتھ میں ڈنڈا نہ تلوار

ہاتھ میں ڈنڈا نہ تلوار ننھا سا اک چوکیدار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

وہ کیا لفظ ہے تم جو دیکھو کہیں

وہ کیا لفظ ہے تم جو دیکھو کہیں تو لازم ہے تم کو پڑھنا نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

ایک بشر کے تین لباس

ایک بشر کے تین لباس تین اکھٹے کس کے پاس اول پہنا، دوم پہنا سوم آیا کس کو راس

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

اس کا سایہ نہیں ہوتا

وہ کیا چیز ہے جو سورج کے سامنے تو رہتی ہے لیکن اس کا سایہ نہیں ہوتا؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

ملک کا نام تلاش کریں

ملک کا نام تلاش کریں بابر ماجد کا بہترین دوست ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz