پہیلیاں
جس نے بھی وہ ساز بجایا
جس نے بھی وہ ساز بجایا خود نہ سنا دوسروں کو سنایا
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
چار حرفوں میں میرا نام
چار حرفوں میں میرا نام ہوا میں اڑنا میرا کام
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
دانتوں سے ہر ایک چبائے
دانتوں سے ہر ایک چبائے بھولے سے نہ کوئی کھائے منہ کی بدبو دور کرے بندے کو مسرور کرے
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
بندھے رہنے کے باوجود چلتی ہے
وہ کون سی چیز ہے جو بندھے رہنے کے باوجود چلتی ہے؟
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
پھل کا نام تلاش کریں
پھل کا نام تلاش کریں آدمی محنت پر آمادہ ہوجائے تو مشکل آسان ہوجاتی ہے
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
دیکھی ہم نے رات کی رانی
دیکھی ہم نے رات کی رانی آنکھ سے جس کے ٹپکے پانی
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
بغیر پردوں کے اڑ جاتا ہے
بغیر پردوں کے اڑ جاتا ہے آنکھ سے جس کے ٹپکے پانی
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
سینے میں ہی سب الفاظ
سینے میں ہی سب الفاظ منہ پر ٹک ٹک کی آواز انگلیوں کو پہچان کے یہ اور کاغذ پر پھیلائے راز
Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ