پہیلیاں

پہیلیاں

پہنچ جائے انسان خدا کے جو گھر وہاں سے بھی آجائے واپس گھر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

لمبی سی وہ ناک والا کالے سے وہ منہ والا ٹانگیں اس کی سب برابر ناک لے جائے سر سے اوپر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ وہ کون سی چیز ہے جو آگ میں پلتی ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک عجیب ہے نام جامن ہی من میں سوچ مل جائے گا اسی میں غور سے لیکن سوچ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

رنگ کا نام تلاش کریں یہ گلاب جاسمین پھول سے خوبصورت ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ساتھی اس کا جو بھی ہوگا آنکھ سے کانا وہ بھی ہوگا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

باتوں باتوں میں وہ کھایا کھا کر بھی ثابت ہی پایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چڑیا ایک بڑی نرالی ٹک ٹک گیت سنانے والی گھنٹے بعد وہ ٹن ٹن گائے گزرتا وقت ہمیں بتائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک تلوار سی ہے دو دھاری جس نے کاٹی کھیتی ساری

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کام ہے اس کا چلتے رہنا اس کے دم سے سب کا جینا آوازیں تو خوب سنائے لیکن اپنی شکل چھپائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz