پہیلیاں

پہیلیاں

چھوٹی سی اک نار ڈبکی مارے جائے پار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ہری ڈنڈی سبز دانہ وقت پڑے تو مانگ کر کھانا میٹھی بھی ہے خوشبو بھی ہے ارے پھانک لے اس کو کیا شرمانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اک راہ پر دو بہنیں جائیں سر پر بھاری بوجھ اٹھائیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک گھوڑا اور تیس سوار دیکھنے والے برخوردار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اک شے کے ہیں پوت ہزار سب اس کے سرپہ ہیں سوار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

خود کرو اور دیکھو چاہے پی لو چاہے کھا لو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

بازو اور ٹانگیں ہیں آٹھ انتڑیاں ہیں نو سو ساٹھ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ماں حبشن بیٹا چینی نہ وہ بیٹا نہ وہ بیٹی بیٹا رکھے سرپر تاج ماں جائے آگے آگے بھاگ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جلدی سے بتائیے اگر ستمبر میں 24 تاریخ کو پیر کا دن ہو تو ستمبر کی 31 تاریخ کو کون سا دن ہوگا ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایسے رنگ کا نام بتائیں جس کے حروف الٹنے سے نام میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz