پہیلیاں

پہیلیاں

گزرتی جائے وہ جہاں سے میدان کرکے صاف وہاں سے اگر تو نے کچھ لکھا ہے غلط کو درست کرتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پانی سے ابھرا شیشے کا گولا لو میں چلا آتے ہی بولا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

مجھ کو شوق سے روز ہیں کھاتے جو بچے اسکول دیر سے آتے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک پھول ہے کالے رنگ کا سب کے سرسہلائے تیز دھوپ میں کھلا رہے سایہ دیکھ کر کملائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

فٹ بھر ہے اس کی لمبائی کل دنیا ہے اس میں سمائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اک بستی میں لاکھوں گھر جن میں کھڑکی اور نہ در گلیاں اور نہ بازار رونق اور نہ کاروبار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اس چیز کا نام بتائیں جو کامیابی کے موقع پر پہنائی جاتی ہے لیکن اس کے لغوی معنی شکست کے ہیں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چلتی جائے ہے ایک کہانی سو برسوں تک نہ ہوئی پرانی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

شہر کا نام تلاش کریں بھارت میں بہت زیادہ سکھ رہتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چھوٹی سی اک نار ڈبکی مارے جائے پار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz