اسلامی معلومات

قرآن مجید میں کونسی سورتیں ہیں؟
• مکی
• مدنی
• اختلافیہ سورتیں
قرآن مجید کی کتنی سورتیں ہیں؟
114 سورتیں ہیں۔
شام کے علاقہ میں کونسے تابعی فن قرأت کے ماہر امام تھے؟
• حضرت عبداللہ بن عامر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عطیہ بن قیس الکلامی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت اسماعیل بن عبداللہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت یحییٰ بن الحارث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت شریج بن یزید الحضرمی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
بصرہ میں کونسے حضرات فن قرأت کے امام تھے؟
• حضرت عبداللہ بن ابی اسحاق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عیسیٰ بن عمرو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابو عمرو بن عمرو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عاصم المجددی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت یعقوب الحضری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
مکہ معظمہ میں کونسے تابعی فن قرأت کے امام تھے؟
• حضرت عبداللہ بن کثیر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت حمید بن قیس الاعرج رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت محمد بن ابی حمق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت حمزہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت امام کسائی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
کوفہ میں کونسے فن قرأت کے امام تھے؟
• حضرت یحییٰ بن و ثاب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عاصم بن ابی النجود رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت سلیمان الاغش رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
فن قرأت کے مدینہ منورہ میں کون حضرات امام تھے؟
• حضرت یزید بن القعاع رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت مشیبہ بن نصاع رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت نافع بن نعیم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
لوگوں نے جب زیادہ اصولوں کے ساتھ قرأت کا اہتمام کر لیا تو اس کا کیا نام رکھا گیا؟
فن قرأت کا نام رکھا گیا۔
شام میں کونسے تابعی حضرات قراء تھے؟
• حضرت المغیرہ بن شہاب مخرومی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت خلیفہ بن سعد رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
بصرہ میں کونسے مشہور تابعی قراء تھے؟
• حضرت ابو عالیہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابو رجا رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت افرین عاصم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت یحییٰ بن یعمر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت الحسن رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
•حضرت قتادہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ