روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

اعتکاف کے مسائل

رمضان میں اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا ضروری ہے۔

بیوی سے مجامعت کرنا، بشری تقاضوں کے بغیر اعتکاف کی جگہ سے باہر جانا منع ہے۔

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما فرماتی ہیں” اعتکاف کرنے والے کے لئے سنت یہ ہے کہ وہ بیمار پرسی کو نہ جائے، جنازے میں شریک نہ ہو، بیوی کو نہ چھوئے اور نہ اس سے مماجعت کرے، اعتکاف کی جگہ سے ایسے ضروری کام(یعنی قضائے حاجت، فرض غسل وغیرہ) کے بغیر نہ نکلے، جس کے بغیر چارہ ہی نہ ہو، اعتکاف روزے کے ساتھ ہی ہوتا ہے اور جامع مسجد میں ہوتا ہے۔“

اسے ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابی داؤد، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث2160

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
اعتکاف کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.