روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

لیلة القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل

”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”رمضان کے آخری عشرے(دس دن) کی طاق راتوں میں لیلة القدر کی تلاش کرو۔“

اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
کتاب الصوم، باب تحری لیلة القدر فی الوتر من العشر الاواخر

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.