روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نفلی روزے

”حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے”جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اسے سترسال کی مسافت کے برابر جہنم کی آگ سے دور کریں گے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
مشکوة المصابیع، للالبانی، رقم الحدیث2004

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.