روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

پہلی رکعت میں سورة”اعلی“ دوسری میں”کافرون“ اور تیسری میں سورة ”اخلاص“ پڑھنی مسنون ہے۔

”حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بنی اکرم ﷺ وتر کی تین رکعتوں میں سے پہلی میں ”سورة الاعلی“ دوسری میں ”سورة کافروں“ اور تیسری رکعت میں”سورة اخلاص“ پڑھا کرتے اور سلام آخری(یعنی تیسری) رکعت ہی میں پھیرتے تھے۔“

اسے نسائی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن النسائی، للا لبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1606

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.