روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نیت کے مسائل

”ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دن نبی اکرمﷺ میرے گھر تشریف لائے اور پوچھا”کیا تمہارے پاس کچھ (کھانے کو) ہے؟“ ہم نے کہا”نہیں!“ بنی اکرمﷺ نے فرمایا”اچھا تو پھر میرا روزہ ہے۔“ کسی اور دن پھر بنی اکرم ﷺ ہمارے گھر تشریف لائے“ میں نے عرض کیا”یا رسول اللہﷺ! حیس(حلوہ) تحفہ آیا ہے۔“ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا” تو لاؤ میں صبح سے روزے سے تھا۔“

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث630

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نیت کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.