روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

قربانی کے مسائل

”حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ عیدالاضحی کا دن آگیا تو ہم میں سے گائے کی قربانی میں سات سات اور اونٹ کی قربانی میں دس دس افراد شریک ہوئے۔“

اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، رقم الحدیث1501

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
قربانی کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.