روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

روزے کی فضیلت

”حضرت جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا”اللہ تعالیٰ ہر روز افطار کے وقت لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتے ہیں۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للا لبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1332

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
روزے کی فضیلتروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.