sms

لکھوں کچھ آج یہ وقت کا تقاضہ ہے

لکھوں کچھ آج یہ وقت کا تقاضہ ہے دل میں درد ابھی تازہ - تازہ ہے . گر پڑتے ہیں آنْسُو میرے کاغذ پر لگتا ہے کلام میں سیاہی کم اور درد زیادہ ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin