sms

ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو

ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو میں جانتا ہوں کے دنیا تجھے بدل دے گی میں مانتا ہوں کے ایسا نہیں بظاہر تو

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by shahbaz