sms

پیاسی نگاہوں نے ہر پل انکا دیدار مانگا

پیاسی نگاہوں نے ہر پل انکا دیدار مانگا ، جیسے اماوس نے ہر رات چاند مانگا . روٹھ گیا وہ خدا بھی ہم سے ، جب ہم نے اپنی ہر دعا میں انکا ساتھ مانگا .

مزید پڑھیں

Posted on Sep 12, 2011 by shahbaz