معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنک مارنے لگتا ہے اور مرجاتا ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔