معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔