معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے