معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

دو ارب انسانوں میں سے صرف ایک انسان کی عمر 116 تک ہوتی ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے