معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

قرآن کتنے عرصے میں نازل ہوا

قرآن کل 22 سال 5 ماہ اور 4 دن کے عرصہ میں نازل ہوا

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھجری کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی