معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حج مسلمانوں پر 9 ھجری میں فرض ہوا، 9 ذی الحجہ تاریخ مقرر ہوئی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے