معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھجری کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی