معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

روزانہ 200 ٹن آ?ب زم زم مکہ مکرمہ سے 20 ٹینکروں کے ذریعے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچایا جاتا ہے۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔