معلومات 

آج کا دن تاریخ میں

23
جنوری
638اسلامی کلینڈر کاآغاز
2007صومالیہ جنگ:ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا
2004یورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی تشخیص کی
2002امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا
2001 کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک
1998 امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی
1989 تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے
1988 خان عبدالغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا
1978سوئیڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے
1963 پاکستان کے تیسرے وزیراعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کرگئے
1961وینزویلا میں آئین کا نفاذ
1943 جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کرلیا
1897 ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندربوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے
1556چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،آٹھ لاکھ تیس ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.