معلومات 

آج کا دن تاریخ میں

13
جنوری
2007صومالیہ میں مارشل لاء کے نفاذکااعلان
2007بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس،جاپان،مارکس آئرلینڈ،ویک،آئرلینڈ،مڈوے آئرلینڈ،جنوبی مارینا آئرلینڈ،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی
2003کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے
1978 ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا
1958تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی
1955ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے
1953 مارشل ٹیٹو یو گو سلاویہ کے صدر بنے
1943 طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی
1938 چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا
1932 سکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی
1915اٹلی کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک
1610گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.