معلومات 
  • نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔
  • کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا
  • انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
  • پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
  • پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔
  • موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)
  • پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)
  • عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔
  • پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔
  • دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔
  • دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔
  • لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان
  • پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا ۔
  • ہمنگ برڈ (Heming Bird) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔
  • سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔
  • ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
  • شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔
  • اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
  • چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔
  • کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔
  • بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔
  • Titanic پہلا بحری جہاز ہے جس نے SOS سگنل کا استعمال کیا تھا ۔
  • پیاز کاٹتے وقت (Chewing gum) چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے ۔
  • انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔
  • بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.