|
|
| آج کا دن تاریخ میں | | | |
ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے ایران میں امریکی چینل سی این این پر پابندی لگا دی تھی سی این این نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے احمدی نژاد کے ایک بیان کا غلط ترجمہ کیا تھااحمدی نژاد نے اپنے بیان میں ایران کے جوہری توانائی کے حق کا دفاع کیاتھا جبکہ مترجم نے جوہری توانائی کی جگہ جوہری ہتھیار کا لفظ استعمال کیا تھا

© sweb 2012 - All rights reserved.
|
|