|
![](/images/spacer.gif) |
| آج کا دن تاریخ میں | | | ![](/images/spacer.gif) |
برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر دن اور چودہ گھنٹے اٹھارہ منٹ تینتیس سیکنڈ میں طے کیااس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ باہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا

© sweb 2012 - All rights reserved.
|
|