06 دسمبر 1909
زمیندار اخبار کے بانی اور مولانا ظفر علی خان کے والد سراج الدین احمد خان کا انتقال ہوا?