01 جولائی 1948
قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے اسے مالیاتی خودمختاری کی علامت قرار دیا