مت پیو، شراب۔
Posted on Mar 29, 2011
مت پیو، شراب۔
مت کھیلو، جوا۔
مت کھاؤ مال کو بیچنے میں کثرت سے قسمیں۔
مت بسر کرو، عیش و عشرت کی زندگی۔
مت اتراؤ، کے تم بڑے آدمی کے بیٹے ہو۔
مت کرو، کسی کے سامنے غرور۔
مت چھوڑو، قناعت کا دامن۔
مت گستاخی کرو، والدین کی۔
مت کھاؤ جھوٹی قسمیں اور یتیم کا مال۔
مت روکو کسی کا راستہ (نیکی کی طرف جاتے ہوئے)
سماجی رابطہ