انمول موتی

بدصورت چہرہ

بدصورت چہرہ، بدصورت دماغ سے بہتر ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جذبے

آپ انسان سے سب کچھ چھین سکتے ہیں مگر اس کے جذبے نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

دل مردہ ہے

دل مردہ ہے اور اس کی زندگی علم ہے۔ علم بھی مردہ ہے اور اس کی زندگی طلب کرنے سے ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

نہیں حاصل ہوتی

نہیں حاصل ہوتی....... صحت دواؤں سے، دولت آرزو سے، اور جوابی خضاب سے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

عمل بغیر علم کے

علم بغیر عمل کے بیکارسا اور عمل بغیر علم کے بیمار سا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ایمان کے دو حصے ہیں

ایمان کے دو حصے ہیں، پہلا صبر اور دوسرا شکر۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

آئینہ دار

تم میں سے ہر ایک اپنے بھائی کا آئینہ دار ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

محبوب ترین بندہ

محبوب ترین بندہ وہ ہے، جس کے دل میں اللہ نیکی ڈالے اور اس نیکی کو عمل میں لانے کی ترغیب دے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

سیکھتا ہے

انسان جواب دینے سے نہیں، سوال کرنے سے سیکھتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

یاد رکھو

نیکی کرکے ہمیشہ بھول جاؤ اور گناہ کرکے اسے ہمیشہ یاد رکھو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

محبتوں کا سیلاب

ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا اچھے دل سے استقبال کرو کیونکہ انہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ضرر رساں

زبان سے زیادہ ضرر رساں کوئی چیز نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

نفع

نیک لوگوں کو دشمنی سے بھی نفع حاصل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

جھوٹے کی دولت

سچے کا تھوڑا سامان، جھوٹے کی بہت سی دولت سے اچھا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

برائی کی دعوت نہ دو

اگر خود نیکی نہیں کرسکتے تو دوسروں کو برائی کی دعوت نہ دو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

دیر مت کرو

نیکی کرنے میں دیر مت کرو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کل مرجانا ہے

ہر دن اس طرح گزارو، جیسے کل مرجانا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کتاب، انسان کی بہترین دوست

کتاب، انسان کی بہترین دوست ہے، جو نہ بدلتی ہے نہ دھوکہ دیتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کتابوں کو زمین پر نہ گرنے دیا کرو

کتابوں کو زمین پر نہ گرنے دیا کرو کیونکہ یہ انسان کو آسمان تک لے جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

کوشش کرو

کوشش کرو کہ گفتگو کی ابتداء تمہاری طرف سے نہ ہوا کرے اور تمہارا کلام جواب نہ بنا کرے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

قسمیں کھانے والا

زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ بولتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

تعجب ہے اس شخص پر

تعجب ہے اس شخص پر، جو شیطان کو دشمن سمجھتا ہے پھر بھی اس کی اطاعت کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

حق کی بات

ہمیشہ حق کی بات کیجئے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ظالم کے ظلم

ظالم کے ظلم پر ہمیشہ صبر کیجئے، فتح ہمیشہ مظلوم کی ہوگی

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

وقت پر دھوکہ

جو لوگ شیطان کے دوست ہوتے ہیں، وہ نیک لوگوں کو وقت پر دھوکہ دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz