پہیلیاں

کیا جانوں وہ کیسا ہے
جب دیکھو ویسا ہے
مطلب اس کا سوجھے گا
منہ دیکھو تو بوجھے گا

Posted on May 21, 2012