پہیلیاں
گورا گورا دیکھو لوگوں
گورا گورا دیکھو لوگوں چوں نہ کرو اور کھائو آگ لگے پانی سے اس میں اس کی بوجھ بتائو
Posted on Dec 29, 2012 by shahbaz
کٹ کر بیچ میں کھجور
آس کٹ کر پاس کٹ کر بیچ میں کھجور تم پانچوں یہیں سے لوٹو ہم جاتے ہیں دور
Posted on Dec 29, 2012 by shahbaz
رہتی ہے وہ جال بچھائے
رہتی ہے وہ جال بچھائے خود نہیں تھکتی سب کو تھکائے
Posted on Dec 29, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ