بچوں کی دنیا

بچوں کی دنیا

گفتار

گفتگو میں اختصار سے کام لو۔ کلام اتنا ہی مفید ہوتا ہے جتنا آسانی سے سنا جاسکے، طویل کلامی گفتگو کا کچھ حصہ ذہنوں میں ضائع کردیتی ہے۔

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ