پہیلیاں

ایک نار کی چال چھوٹی
بے سر کاٹے رہے وہ روٹھی
جب کریں منہ اس کا کالا
کام بنائے وہ سب سے اعلی

Posted on Jun 08, 2012