پہیلیاں

ایک بیٹی ایک امی جان
روز پکاتی ہیں پکوان
امی تو ہر چیز چھپائے
بیٹی سب کو بانٹ کھلائے

Posted on Jun 08, 2012