پہیلیاں

میں انسان سے ملتا جلتا
ہراُلٹے ہیں میرے کام
کالا ہوں میں اپنے تن سے
"چ" سے بنتا ہے میرا نام

Posted on Oct 10, 2012