پہیلیاں

بانس بریلی سے اک ناری
لائی اپنی بند کٹاری
پی نے کچھ جو کان میں پھونکی
بولی سن وہ پی کے منہ کی
آہ پیا یہ کیسی کی
آگ جو ایسی بھڑکا دی

Posted on Dec 01, 2012