پہیلیاں

ایک جان دیکھی بے جان
بولتی ہے پر زبان نہیں
بیچ بازار کے کرے بیوپار
سچ جھوٹ کا کرے اظہار
دن کو رات کو کبھی نہ ڈرے
سچ بات ہمیشہ کرے

Posted on Dec 29, 2012