منہ ان کا کرتے ہیں کالا

منہ ان کا کرتے ہیں کالا
سینے پہ رکھتے ہیں بھالا
علم کے جتنے ہیں شیدائی
سب نے ان پر آفت ڈھائی

Posted on Apr 05, 2011