میں سگریٹ نہیں پیتا .
وہ تو بس غمگین ہوتا ہوں تو غم بھلانے کے لیے .
جب خوش ہوتا ہوں تو لطف اٹھانے کے لیے .
جب اکیلا ہوتا ہوں تو تنہائی دور کرنے کے لیے .
جب دوستوں میں ہوتا ہوں تو ان کا ساتھ دینے کے لیے .
جب بھوکا ہوتا ہوں تو بھوک مٹانے کے لیے .
جب كھانا کھا لیتا ہوں تو كھانا ہضم کرنے کے لیے .
جب فارغ ہوتا ہوں تو ٹائم پاس کرنے کے لیے .
ورنہ میں اتنا پاگل نہیں کے سگریٹ جیسی مضر چیز کو ہاتھ لگاؤں .
Mai cigarette nahi peeta.
Wo to bus ghamgeen hota hun to ghum bhulane k liye.
Jab khush hota hun to lutf uthane k liye.
Jab akela hota hun to tanhai door karne k liye.
Jab doston mai hota hun to un ka saath dene k liye.
Jab bhooka hota hun to bhook mitane k liye.
Jab khana kha leta hun to khana hazm karne k liye.
Jab farigh hota hun to time paas karne k liye.
Warna mai itna pagal nahi k cigarette jaisi muzir cheez ko haath lagaon.
سماجی رابطہ