Insaan
اپنے کر دار کو جتنا اچھا
اپنے کر دار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے مگر . . . اچھے کر دار والے ہمیشہ زنده رہتے ہیں . . . دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی
اچھائی یا بُرائی
کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی . ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے .
سکون اور مسرت کی تلاش
مجھے معلوم ہے آپ کو سکون اور مسرت کی تلاش ہے - لیکن سکون تلاش سے کس طرح مل سکتا ہے - سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں ، جو مسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں ...
خاموشی کی بات چیت
کبھی کبھی ہمارے ارد گرد خاموشی اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ پھر وہ ہم سے باتیں کرنے لگتی ہے۔۔ عجیب بات ہے نا، خاموشی اور بات چیت تو دو بر خلاف پہلوں ہیں، پھر یہ ایک کیسے ہو جاتی ہیں؟ خامو...
بہترین ین انسان
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
زندگی کی دوڑ
"انسان سمجھتا ہے کہ وہ دنیا کی طرف قدم بڑھا رہا ہے مگر سوچنے پر یہ کھلتا ہے کہ موت کی سمت اس کے قدموں کا فاصلہ گھٹتا جا رہا ہے۔ وہ سمجھتا ہے کہ دنیا صرف اسی کی ہے اور دنیا سے ہر دن...
آج کل کے دور میں خلوص اور اپنائیت پکے ہوئے پھل کی طرح سب کی جھولی میں نہیں گرتے۔ انہیں حاصل کرنا پڑتا ہے اپنے رویوں سے‘ اگر آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے آپ کو اہمیت اور محبت دیں تو انہیں ...
ویرانوں میں زندگی اپنی
ایک انسان ملا جو جنا سکھا گیا ، آنسو کی نمی کو پینا سکھا گیا ، کبھی گزرتی تھی ویرانوں میں زندگی اپنی ، وہ شخص ویرانوں میں محفل سجا گیا
غصہ انسان کی عقل کو كھا جاتا ہے
غصہ انسان کی عقل کو كھا جاتا ہے اس لیئے انسان کو حتی ال مقدور غصہ کرنے سے پرہیز کرنا چاہیئے .
انسان کی سوچ
انسان جب بھی اَچّھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دہتا ہے اور مشکیلیں آسان بنا دیتا ہے
کتنا بے بس ہے انسان اپنی قسمت کے آگے
کتنا بے بس ہے انسان اپنی قسمت کے آگے ، کتنے بے نور ہیں سپنے حقیقت کے آگے ، کوئی رکی سی دھڑکن سے پوچھے ، کتنا تڑپاتا ہے دل محبت کے آگے .
وہ انسان ہی کیا جو تیرے ہوٹل کے خرچے اٹھا نا سکے
وہ انسان ہی کیا جو تیرے ہوٹل کے خرچے اٹھا نہ سکے . . . میں چکا کر سارے بِل زندہ رہوں خدا نہ کرے . . . ! ! !
سماجی رابطہ