Waqt

بُرا وقت

برا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے ، چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں ، بس انسان کا ظرف آز مانا ہوتا ہے اللہ نے ! !

مزید پڑھیں

Posted on Apr 18, 2013 by kashif

عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے

گھاؤ گنتے، نہ کبھی زخم شماری کرتے عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے تجھ میں تو خیر محبّت کے تھے پہلو ہی بہت دشمن ِجاں بھی اگر ہوتا تو یاری کرتے ہو گئے دھول تیرے راستے میں ب...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2013 by muzammil

یہی وقت امتحاں کا ہے

میں خود زمیں میرا ظرف آسماں کا ہے، کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹاں کا ہے، برا نہ مان میرا لہجہ زہر زہر سہی، میں کیا کروں یہی ذائقہ زباں کا ہے، بچھڑ کے اس سے میں بس اس لئے نہی...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 25, 2013 by muzammil

کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا میں تو سمجھا تھا سفر کے بعد گھر آ جائے گا اس غلط فہمی میں تنہا منزلیں طے ہو گئیں چل پڑوں گا میں تو کوئی ہمسفر آ جائے گا اتنی بے پروائ...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2011 by muzammil

نا وقت اتنا

نا وقت اتنا کے سلیبس پورا کیا جائے نا ترکیب کوئی کے ایگزام پاس کیا جائے نا جانے کون سا درد دیا ہے اس پڑھائی نے نا رویا جائے اور نا سویا جائے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وقت

وقت نور کو بھی نور کر دیتا ہے ٹھوڑے سے زخم کو ناسور کر دیتا ہے کون چاہتا ہے اپنوں سے دور رہنا لیکن وقت سب کو مجبور کر دیتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

میری زندگی کے اس موڑ پہ یہ کیسا وقت آیا ہے

میری زندگی کے اس موڑ پہ یہ کیسا وقت آیا ہے ، زخم اس دل کا زبان پہ آیا ہے ، نہیں روتے ہم کیسی بھی چبھن سے ، پر آج کسی کی یاد نے ہم کو رلایا ہے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کل ملا وقت تو زلفین تیری سلجھا دونگا

کل ملا وقت تو زلفین تیری سلجھا دونگا آج الجھا ہوں ذرا وقت کو سلجھانے میں یوں تو سلجھ جاتی ہیں الجھی زلفین عمر کٹ جاتی ہے وقت کو سلجھانے میں .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کبھی وقت ملے تو آجاؤ

کبھی وقت ملے تو آجاؤ ، ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں ، تم اپنے سکھ کی بات کرو ، ہم اپنے دکھ کی بات کریں ، اور ان لمحوں کی بات کریں ، جو سنگ تمھارے ب...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin