سردیوں کی آمد کے سا تھ ہی لذیذ پھل امرود بھی مارکیٹوں میں آچکا ہے۔ خواتین کے لیے خوشخبری ہے کہ امرود کا استعمال جلد کو خوبصورت بنانے میں نہایت فا ئدہ مند ثا بت ہوسکتاہے۔ طبی ماہرین کے مطا بق امرود کے استعمال جلد کو خوبصورت ہوتی ہے۔ اس میں مو جود وٹامنز اور پو ٹا شیم جلد کو جھریو ں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ امرود کھانے کے علاوہ اس کے پتوں کا رس چہرے پر لگانے سے چہر ے کے دلکشی میں بھی اضافہ ہو تا ہے۔ جلد کی حفاظت کے علاوہ امرود ہا ضمہ بہتر بنانے، فشار ِ خون کو معمول پر رکھنے اور وزن کم کر نے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ