• urdu
  • مرکزی صفحہ
  • اردو لغت
  • اسلام
  • خبریں
  • شاعری
  • معلومات
  • ٹپس
  • اقوال
  • پیغامات
  • لطیفے
  • کہانیاں
  • بچوں کی دنیا
  • کٹ پیس

اردو ڈاٹ کو اب رومن اردو میں بھی

Roman Urdu Version of Urdu.co

  • سماجی رابطہ

  • مل جائیں
  • متعلق

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
    In Featured - On September 22, 2024
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
    In Featured - On August 10, 2014
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
    In Featured - On July 02, 2014
  • مرغی کا گوشت پکانے سے پہلے دھونا صحت کیلیئے خطرناک
    In Health - On June 19, 2014
  • تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان
    In Featured - On May 28, 2014
  • مقبول ترین

  • Posts
  • خلائی سروے سے اہرام کی دریافت
  • زمین کا چاند کوئی انوکھی چیز نہیں
  • قوت ارادی معذوری پر قابو پانے کا موثر حل
  • عالمی درجہ حرارت، 5 کروڑ لوگ ہجرت کر جائینگے
  • یوگا بریسٹ کینسر کے مریضوں کے لیے مفید
  • نیا اضافہ

  • Posts
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس
  • خراٹوں کا قدرتی علاج
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند
  • عطیہ کئے گئے اعضا کو زیادہ دن تک محفوظ رکھنے کی تکنیک متعارف
  • منتخب

  • منتخب
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • اکمل شیخ: چین میں برطانوی شہری کی سزائے موت کا متنازعہ کیس خبریں
  • طالب علم کے شخصی آداب ( ذاتی خوبیاں ) اسلام
  • مجھے میرے مرتبے سے زیادہ نہ بڑھاؤ اسلام
  • خراٹوں کا قدرتی علاج خبریں
  • سبز چائے ڈائٹ کرنیوالے افراد کیلئے سود مند خبریں
  • اردو
  • خبریں
  • فیچر
  • چین دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا آغاز
  • Next
  • Previous

چین دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کا آغاز

چین میں دنیا کی بلند ترین عمارت کا سنگ ِ بنیاد رکھتے ہوئے اس کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔ چینی صوبے ہونان کے شہر چانگ شا میں تعمیر کی جانے والی اسکائی سٹی ٹاور نامی یہ عمارت فی الحال دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ( 828 میٹر 2/ہزار717 فٹ) سے 10 میٹر بڑی 838 میٹر(2 ہزار739 فٹ) اونچی ہوگی۔ 1 اعشاریہ صفر 5 ملین اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلی اسکائی سٹی ٹاور میں 208 منزلیں ہوں گی جس میں سے چھ زیرِ زمین اور 202 گراؤنڈ سے اوپر ہوں گی۔ 855 ملین ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے اس منصوبے میں ہزار افراد کی گنجائش والے ہوٹل سے لے کر کم و بیش 30 ہزار افراد کیلئے رہائشی اپارٹمنٹس، اسکولز، شاپنگ سینٹرز، تھیٹرز، سینما اور اسپتال کے علاوہ اس کی بیرونی دیواروں کو زرعی فارم کی طرح استعمال کرتے ہوئے اس پر سبزیاں اور پھل اْگائے جائیں گے۔ یہی نہیں بلکہ یہاں رہائش اور کاروبار شروع کرنے والے افراد کے لیے 90 لفٹس آپریشنل ہوں گی جبکہ بلڈنگ میں کم و بیش 2 ہزار گاڑیوں کی پارکنگ کا انتظام بھی موجود ہوگا۔ واضح رہے کہ اسکائی سٹی ٹاور کا تعمیراتی کام دراصل اب ستمبر سے شروع ہوگا جس کے بعد فقط آٹھ مہینوں میں اسے مکمل کرتے ہوئے اپریل 2014 میں اس کا افتتاح کردیا جائے گا۔

Posted on Jul 27, 2013

زمرہ جات

  • عالمی خبریں
  • کاروبار
  • دلچسپ خبریں
  • فیچر
  • صحت
  • خبروں کی دنیا
  • تصاویر
  • سائنس وٹیکنالوجی
  • شہر شہر کی خبر
  • فن وفنکار
  • کھیل
  • تازہ ترین

ٹیگ

  • ٹیکنالوجی (34)
  • سائنس (31)
  • تحقیق (19)
  • ایپل (9)
  • نیوز (7)
  • دلچسپ (5)
  • دنیا (5)
  • گوگل (4)
  • فیس بک (3)
  • مریض (3)
  • نیند (3)
  • نوکیا (3)
  • رپورٹ (3)
  • صحت (3)
  • ٹویٹر (3)
  • زمین (3)
  • بارش (2)
  • (2)
  • بیوٹی (2)
  • (2)

گزشتہ

ساتھی

  • ویب جزبہ
  • جنون
  • آئی جنون
Copyright © 2025 Urdu All Rights Reserved.