ماہرین ِنفسیات کے مطا بق کمپیوٹر کا زیا دہ استعمال بچو ں کی دماغی نشو ونما کے لیے نقصا ن دہ ہے۔ ماہرین نے نو عمر بچوں خصو صا نو سال سے کم عمر بچوں کے لیے کمپیوٹرکا استعما ل مضر قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا کہناہے چو بیس سال کی عمر تک دما غ مکمل طو ر پر با شعو ر نہیں ہوتا۔ لہذا ایسی چیزیں جن کے منفی اثرا ت مر تب ہو سکتے ہوں ان تک بچو ں کی رسا ئی کم سے کم ہو نی چا ہیے ۔ماہرین کا یہ بھی کہناہے کمپیوٹر کے زیا دہ استعما ل کے بجا ئے بچوں کا انسا نی میل جو ل زیادہ ہو نا چا ہیے جو کسی بھی فر د کی ذہنی نشوونما میں اہم کر دار ادا کر تا ہے۔
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ