سیئول ۔الیکٹرونک مصنو عا ت بنا نے والی مشہو ر کو رین کمپنی نے دنیا کا سب سے ہلکا لیپ ٹاپ تیا ر کر لیا ہے ۔Tougbook S9 نامی بارہ انچ لمبا ئی کے اس مختصر سے لیپ ٹا پ کا کل وزن صرف تین پو نڈ ہے ۔ انتہا ئی مختصر ہو نے کے با وجو د یہ لیپ ٹا پ تما م جدید سہولتوں سے آراستہ ہے جبکہ اس کی بیٹری کا بیک اپ ٹائم دس گھنٹوں سے بھی زیا دہ ہے
Posted on Feb 25, 2011
سماجی رابطہ